Latest Updates

Most Beautiful Lines

http://1.bp.blogspot.com/-XHRezKFaqUI/VkL0AuTqdZI/AAAAAAAABQw/lAb1DqjP1oI/s1600/poetry.png

خاموشی اور مسکراہٹ

کامیاب لوگ اپنے ہونٹوں پہ دو چیزیں رکھتے ہیں۔

خاموشی مسئلوں سے دور رہنے کے لئے۔

مسکراہٹ مسئلے حل کرنے کےلئے

Beautiful Lines

اپنے نصیب کی آزمائش نہ کر

اپنے غم کی نمائش نہ کر

ہر روز اسے پانے کی خواہش نہ کر

جو تیرا ہے تیرے پاس خود آئے گا

دوست

تقدیر بدل جائے گی اپنے آپ ہی

  مسکرانہ سیکھ لے وجہ تلاش نہ کر۔
loading...

About The Author

Related posts