Latest Updates

How to Make Money Online

مشہور امریکی بزنس مین مارک کیوبن جب 12 سال کے تھے تو کوڑا ڈالنے والے لفافے بیجا کرتے تھے اور ان کے بدلے چند  پیسے کمایا کرتے تھے، لیکن اپنی محنت اور کام کی لگن نے آج اسے ارب پتی بنادیاہے۔ مارک کیوبن نے بے پناہ غربت سے بے حساب دولت تک کا سفر کیسے طے کیا ؟ وہ کہتے ہیں کہ دولت کمانے کے لئے آپ کو کسی امیر خاندان کا فرد یا اپنا ضمیر بیچنے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ  تخلیق ذہن کی ضرورت ہوتی ہے۔ مارک اپنے مقبول عام بلاگ پر لکھتے ہیں کہ مثال کے طور پر وہ سکولوں اور کالجوں کے طلباء کو اپنے اخراجات کیلئے رقم کمانے کے دو آسان گر بتاتے ہیں۔
پہلا یہ کہ آپ رنگ برنگے اچھی قسم کے تسمے بیچے۔ آپ یہ تسمے لے کر کسی بھی فٹ بال میج والی جگہ جائیں اور پھر دیکھیں یہ کیسے ہاتھوں ہاتھ فروخت ہوتے ہیں۔ اسی طرح وہ بتاتے ہیں کہ دوسرا گر ٹی وی ریموٹ  کی پروگرامنگ ہے۔ یہ کام آپ کو سیکھنا پڑے گا لیکن اسے سیکھنے کے بعد آپ کسی بھی ریموٹ بیچنے والی دکانوں پر رکھوادیں۔ دکاندار اگر گاہک کو آپ کے پاس بھیجیں گے تو ان کے گاہک بھی خوش رہیں گے اور آپ بھی اچھی کمائی کرلیں گے۔
 
loading...

About The Author

Related posts